Zuflah MainZuflah Logo

 

 

Z  U  F  L  A  H

 

جملہ حقوق ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی کے نام محفوظ ہیں

 

عسکری مصنوعات کا ڈویژن

ہمیں نئی نئی ایجادات کرنے ، انکے بہترین شکل میں لانے اور عمدہ ترین عسکری مصنوعات فراہم کرنے پر فخر ہے۔

جدید ترین عسکری خیمے

ہم نے افوج پاکستان کے پرانے اور روائتی خیموں کے نظام کو نئے ، جدید پائدار اور محفوظ خیموں کے نظام سے بدل دیا ہے۔ اور اسی وجہ سے ملکی طور پر ان خیموں کے تیار کر نے کے ہمیں ملکیت حقوق ملے ہیں اقوام متحدہ کے مشن میں ذوفلاح کے تیار کیئے مارگلہ فریم ٹینٹ کو دنیا کا بہترین خیمہ مانا گیا۔ دیکھیں ہماری مصنوعات کی تفصیل

عسکری سلیپنگ بیگز اور رک سیک

ذوفلاح اس شعبہ صفت میں ہمیشہ نئی اور اچھوتی چیزوں کو متعارف کرواتی ہے۔ ذوفلاح نے ایسے سلیپنگ بیگز متعارف کروائے ہیں جو منفی 10 درجہ حرارت میں بھی کام کرتے۔ سلیپنگ بیگز کیلئے سیکونائزڈ ہالو فائبرفلنگ ، ان کی لمبائی کے مطابق ڈرافٹ ٹیوب اور انسولیٹ ڈرافٹ کالر سلیپنگ بیگ کو زیادہ سے زیادہ گرم رکھنے کو یقنی بنائے ہیں یہ سلیپنگ بیگز خوب صورت ہلکے پھلکے کم حجم ، اٹھانے کیلئے آسان اور دیر پا ہیں  دیکھیں ہماری مصنوعات کی تفصیل

عسکری فیلڈ ےرنیچر

ذوفلاح نے فیلڈ کے لحاظ سے مختلف اقسام کا فرنیچر متعارف کر وا یا ہے۔ جو کہ فیلڈ میں جد و جہد افسران اور جوانوں کیلئے ٹرانسفر کو بہترین طریقے سے انجام دینے میں معاون و مدد گار ہے اور سہولت اور آسانی بھی مہیا کرتا ہے۔ یہ فرنیچر اٹھانے میں نہایت کم وزن اور ایک جگہ سے دوسری چگہ منتقل کر نے میں آسان ہے۔ دیکھیں ہماری مصنوعات کی تفصیل