Zuflah MainZuflah Logo

 

 

Z  U  F  L  A  H

ذوفلاح مندرجہ ذیل خدمات  پیش کرتی ہے۔
1  کاٹنا ، ٹھیک کرنا اور بنانا
2  ڈیزائن کی منتقلی
3  ٹیکنالوجی کی منتقلی
4  تحقیق و ترقی
1  کاٹنا ، ٹھیک کرنا اور بنانا
اپنی پیداواری استعداد کو بڑھانے اور تحسین پیش کرتے ہوئے ہم اپنے معزز گاہکوں کو مندرجہ بالا خدمات پیش کرتے ہیں جو ہم سے اپنی ضروریات کے مطابق پیداوار کروانا چاہتے ہیں
ہمیں پاکستان میں مندرجہ بالا خدمات بہترین طریقے سے پیش کرنے پر فخر ہے جو کہ گاہکوں کیلئے قابل تحفظ اور انتہائی اطمینان بخش ہے۔ اپنے 23 سالہ تجربے کے ساتھ خیموں اور متعلقہ مصنوعات کے شعبے میں ہمارا شمار صف اول کے اداروں میں ہوتا ہے۔
کاٹنے ، ٹھیک کرنے اور بنانے کی خدمت ہمارے گاہکوں کو یہ موقع فراہم کرتی ہے۔ کہ وہ کچھ یا سب کا سب خام مال بشمول کپڑا مہیا کریں اور حسب منشاء مصنوعات ہم سے بنوائیں۔
کم سے کم پیداواری لاگت کے ساتھ مصنوعات تیار کرنا اور صرف عمدہ ترین مصنوعات بازار کو پیش اور مہیا کرنا ہمارا معیار بن چکا ہے۔
اپنی اعلی ترین اور پر خلوص خدمات کی بناء پر ہم پیداواری لاگت اور وقت میں کی گئی جدتوں کو اپنے صارفین کو منتقل کرتے ہیں۔ مصنوعات کے ڈیزائن اور پیداواری عمل کے دوران کڑی نظر رکھی جاتی ہے جب یہاں تک کہ جب تک ان کی پیکنگ مکمل ہوجائے اور ان کو مطلوبہ جگہوں پر روانہ نہ کردیا جائے اور یہی ہماری کامیابیوں کا ایک راز ہے۔
اپنی ضروریات سے ہمیں مطلع فرمائے اور ہم آپ کے ساتھ گفت و شنید کرکے بہترین قیمت سے اگاہ کریں گے۔
      محمد ھارون 92-42-6123862-65
2  ڈیزائن کی منتقلی
ذوفلاح  150 کے قریب نئی اور جدید ترین مصنوعات پیش کرتی ہے۔ جنہوں بازار کے ایک بڑے حصے کی توجہ اپنی طرف کھینچی ہے ذوفلاح دلچسبی لینے والے اداروں کو مصنوعات کے ڈیزائن کی مؤثر منتقلی میں متعلقہ آلات پر مہارت رکھتی ہے کیونکہ اس سارے عمل میں مصنوعات کے ڈیزائن کی تحریری دستاویزات ، اجزاء کا انتخاب اور پیداواری عمل کا محتاط مطالعہ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ ڈیزائن کی منتقلی خام مال اور پیداواری لاگت کو کم کرتی ہے۔ بازار میں مصنوعات پیش کرنے کے وقت کو بھی یہ کم کرتی ہے۔ مصنوعات کے معیار اور خریداروں کے جذبات کو بڑھاتی ہے۔
ذوفلاح مصنوعات کے ڈیزائن سے پیداواری ماحول میں جانے تک جو مرحلے درپیش ہوتے ہیں ان کا صحیح معنوں میں ادراک رکھتی ہے کیوکہ اس دوران بیک وقت بہت سے مراحل پر کام ہو رہا ہوتا ہے۔ منتقلی کے اس عمل میں تجربہ دستور العمل ، طریقہ کار اور انتہائی احتیاط کامیابی کے لازمی اور بنیادی اجزاء ہیں یہ بات اس وقت بھی صحیح جب مصنوعات کے ڈیزائن کی منتقلی کا یہ عمل کسی بیرونی پیداواری ادارے کو دیا جا رہا ہو کیونکہ اس میں صحیح اور مناسب رابطے کا فقدان کا خطرہ ہوتا ہے۔
ادروں کے ثقافتی رجحانات کاروباری طور طریقوں معیار کے جانچنے کے طریقوں اور گاہکوں کے ادارے کے بارے میں احساسات میں ہمیشہ فرق ہوتا ہے۔ ذوفلاح کی مصنوعات کی ڈیزائن کی منتقلی کا یہ کام بہت ہی مناسب وقت اور معاوضے میں کرتی ہے۔
عوام الناس فائدہ پہنچانا جیسا کہ ہمارا مقصد ہے اس مقصد کو حاصل کرنے میں آپ کا بطور کاروباری ساجھی بننا اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے اس کام کو تجارتی معاملے کے طور پر کرنے میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
ذوفلاح کی نت نئی اتجادات کے ذریعے آپ کے ذریعے آپ اپنے کاروبار میں شاندار طریقے سے حریفانہ سبقت حاصل کرسکتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کے منتقلی کے اس کام میں سائنسی طریقے نے حاصل کیئے گئے حقائق کو دوسرے اداروں کو منتقل کرنا تاکہ وہ اس میں مزید تحقیق و وسعت پیدا کرسکیں اور کاروباری مقاصد کیلئے اسکو استعمال کرسکیں۔ ذوفلاح کا ایک اہم مقصد ہے ۔ ذوفلاح کی مصنوعات اور خدمات ابجادات کے نئے دروازے کھولتی ہے۔ ذوفلاح کی مصنوعات کی وسیع ترین اقسام جس میں 150 کے قریب مصنوعات شامل ہیں اس بات کی بہترین مثال ہیں کہ ذوفلاح تحقیق و ترقی کے اس عمل میں مسلسل وابستہ رہی اور اپنے جدید خیمے اور متعلقہ مصنوعات متعارف کروائی ہیں جس نے مسلح افواج کے پرانے اور روائتی خیموں کو جدید اور نئے طرز کے خیموں سے بدل دیا ہے۔ اور صنعت و حرفت کے میدان میں دوسروں کیلئے مسلسل راہ بنی ہے۔ رہائشی مسائل کے حل کیلئے ہم نے بہت محنت کی ہے اور اس مقصد کیلئے ہم نے ڈوم ہوم متعارف کروایا ہے۔ جو کہ پاکستان میں اپنی نوعیت کی بہترین ، تاریخی اور شاندار ہم ٹیکنالوجی کی منتقلی اس لئے بھی چاہتے ہیں تاکہ بازار کی ضرویات احسن طریقے سے پورا ہوسکے ٹکنالوجی ہمیشہ مسائل کا حقیقی اور بہترین حل فراہم کرتی ہے۔ ٹیکنالوجی کی منتقلی کا مقصد یہ ہے کہ ہم اپنی مصنوعات کے ذریعے سے عوام الناس کی خدمت کرسکیں اور تحقیق و ترقی کی مزید وسعت دی جاسکے۔

 

جملہ حقوق ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی کے نام محفوظ ہیں